موج سراب
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ لہر جو ریت کے چمکنے سے نظر آتی ہے؛ مراد: دھوکا، فریب، (ریت میں نظر آنے والی لہر واقعتاً ہوتی نیں اور محض فریب نظر ہوتی ہے)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ لہر جو ریت کے چمکنے سے نظر آتی ہے؛ مراد: دھوکا، فریب، (ریت میں نظر آنے والی لہر واقعتاً ہوتی نیں اور محض فریب نظر ہوتی ہے)۔